• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی ریاست کا قانون نسل پرستانہ ہے: مصطفیٰ برغوثی

اتوار 04-05-2014
in فلسطین
0
plf barghosi
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی قومی انیشی ایٹو کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر مصطفٰی برغوثی نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر الزام لگایا ہے کہ اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے کا بل پاس کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل نسل پرستی پر یقین رکھتا ہے۔

 

جمعہ کے روز جاری کردہ ایک بیان میں برغوثی نے کہا ہے کہ یہ قانون فلسطینی تاریخی حقوق کو خطرے میں ڈالتا ہے اور اسرائیل کی قابضانہ پالیسی کے لئے راستہ ہموار کرتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ،” یہ قانون اسرائیل کی جانب سے جمہوری ریاست ہونے کے دعویٰ کی نفی کرتا ہے اور اکیسویں صدی میں نسل پرستی کی ترویج کرتا ہے۔”

برغوثی نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی انسانی حقوق کی حمایت کریں اور بین الاقوامی قوانین کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے اقدامات اٹھائیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.