• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکومت کی جانب سے بعض فلسطینی مساجد میں اذان دینے پر پابندی

جمعہ 04-12-2015
in فلسطین
0
Azan Mosque
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف جارحانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بعض فلسطینی مساجد خاص طور سے الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر پابندی لگا دی ہے۔

دریں اثنا فلسطین کی دینی امور و اوقاف کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مساجد میں اذان پر پابندی لگانے کا صیہونیوں کا اقدام تمام آسمانی مذاہب کے اصولوں اور بین الاقوامی معاہدوں کے منافی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونیوں نے صرف مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پابندی لگانے پر ہی اکتفا نہیں کیا ہے بلکہ انہوں نے فلسطینیوں کو دینی فرائض انجام دینے کے لئے اس مسجد میں داخل ہونے سے بھی بارہا روکا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی حکومت کی جانب سے بعض فلسطینی مساجد میں اذان دینے پر پابندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.