• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی حکام نےفلسطینی قیدی کی سزا 35 سال سےکم کرکے27 سال کردی

پیر 25-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکام نےفلسطینی قیدی کی سزا 35 سال سےکم کرکے27 سال کردی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے انسانی بنیادوں پر سزا میں کمی کی درخواست پر صیہونی حکام نے فلسطینی قیدی کی  سزا کو 35 سال قید سے کم کرتے ہوئے 27 سال کردی۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ  کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے انسانی بنیادوں پر سزا میں کمی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسرائیل کی فوجی عدالت عوفر نے   غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے قصبے الخضر  کے رہائشی  مہدی الجراشی کی قید کی سزا میں کمی 8 سال کی کمی کردی۔

اسرائیلی فوجی عدالت نے 17 سال قبل  مہدی الجراشی کو شہید ابو علی مصطفیٰ مزاحمتی بریگیڈ سے تعلق اور اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کے الزام میں 35 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔

Tags: صیہونی حکاممقبوضہ فلسطینمہدی الجراشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.