• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی حکام نے میڈیا سائنس کی پروفیسر کی مدت حراست میں توسیع کردی

جمعہ 06-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکام نے میڈیا سائنس کی پروفیسر کی مدت حراست میں توسیع کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض صیہونی فوج نے "بیرزیت یونیورسٹی” کی میڈیا سائنس کی پروفیسر وداد البرغوثی کی حراست میں توسیع کردی

تفصیلات کے مطابق فلسطین پر قابض صیہونی فورسز نے بیت المقدس کے شہر”رام اللہ” کی "بیرزیت یونیورسٹی” کی میڈیا سائنس کی پروفیسر وداد البرغوثی کو گزشتہ ماہ اگست میں اس وقت حراست میں لیا جب وہ یونیورسٹی میں اپنے لیکچر میں مصروف تھیں۔

میڈیا سائنس کی پروفیسر کو حراست میں لیےجانے کی وجوہات بیان نہیں کی گئیں تھاہم صیہونی حکام نے ان کی توسیع میں ستمبر کی 9 تاریخ تک کی توسیع کی ہے جبکہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو حراست کی مدت میں مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکام کی جانب سے پروفیسر وداد البرغوثی کے ساتھ ان کے دونوں بیٹوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

Tags: بیرزیت یونیورسٹی"پروفیسر وداد البرغوثیسائنس کی پروفیسر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.