• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیلوں میں43  فلسطینی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

بدھ 04-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیلوں میں43  فلسطینی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت اور فلسطینی قیدیوں کو زیادہ سے زیادہ اذیت دینے کی پالیسی کے نتیجے میں  اسرائیلی جیلوں میں قید 43 فلسطینی اسیر عالمی وباء کا شکار ہوگئے ہیں جس کے باعث ان کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے حوالے سے معلومات رکھنے والے ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ اسرائیلی جیل جلبوع کے وارڈ 3 میں مزید 12 فلسطینی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد جیل میں قید کرونا کے فلسطینی مریضوں ‌کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔

وارڈ نمبر 3 میں 90 فلسطینی قید ہیں جبکہ مجموعی طور پر اس جیل میں قید فلسطینیوں‌کی تعداد 360 ہے جو چار مختلف بیرکوں میں پابند سلاسل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کرونا کی وبا کی روک تھام کے حوالے سے اسرائیلی حکومت کی طرف سے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے گئے اور نہ قیدیوں کو وبا سے تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جلبوع جیل میں مجموعی طور پر اب تک 43 فلسطینی قیدی کرونا کا شکار ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلجلبوعصیہونی ریاستفلسطینی قیدیکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.