• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیلوں میں فلسطینیوں کو کورونا سے متاثر کرنے کا انکشاف

جمعرات 19-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیلوں میں فلسطینیوں کو کورونا سے متاثر کرنے کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی اسیروں میں  عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثرین کی تعدادگزشتہ سال  2 نومبر کے بعد سے 100 سے زیادہ ہوگئی ہے اور اس میں اضافہ ہورہا ہے۔

فلسطینی اسیروں کے امور کی کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ  انکشاف کیا گیا ہے کہ  صیہونی زندانوں میں فلسطینی  قیدی پریشانی کی کیفیت میں زندگی گزار رہے ہیں کیونکہ اسرائیلی جیلوں میں  صیہونی جیل حکام دانستہ طور پر مہلک وائرس کے انفیکشن کو پھیلا رہے ہیں  تاکہ فلسطینی قیدی عالمی وباء کا شکار ہوکر علاج کی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث جاں بحق ہوجائیں ۔

کلب نے نشاندہی کی کہ انفیکشن کی اکثریت جلبوع جیل میں سیکشن نمبر 3 میں  ہے  قیدیوں کے ایک اور گروپ کو تین دیگر جیلوں میں منتقل کیا گیا۔

جلبوع جیل  میں 360 قیدیوں کو کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے کیونکہ ان میں وائرس پھیلتا ہی جارہا ہے۔

کلب نے بتایا کہ اسرائیلی جیل حکام مکمل طور پر قیدیوں کی زندگیوں کے ذمہ دار ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی زندانوں میں اس سے قبل دیگر سنگین نوعیت کے امراض میں مبتلا فلسطینی علاج کی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث شہید ہوچکے ہیں ۔

Tags: اسرائیلی زندانجلبوعصیہونی جیلفلسطینی اسیرفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.