• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیلروں کی لاپروائی سے فلسطینی اسیر کی حالت نازک

پیر 14-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی جیلروں کی لاپروائی سے فلسطینی اسیر کی حالت نازک
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے سرکاری ادارہ برائے امور اسیران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید 80 سالہ فلسطینی کواسرائیلی جیلروں کی طرف سے مجرمانہ غفلت کا سامنا ہے جس کے باعث اسیر کی حالت تشویش ناک ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر فواد الشوبکی مسلسل 12 سال سے پابند سلاسل ہیں۔ وہ پیرانہ سالی کے ساتھ ساتھ کئی امراض کا شکار ہیں مگر اسرائیلی جیلر انہیں کسی قسم کی طبی معاونت فراہم نہیں کر رہے ہیں۔

فلسطینی اسیران کے حقوق پر نظر رکھنے والے سرکاری ادارے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الشوبکی کو اسرائیلی عدالت سے 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

وہ اب تک النقب، عسقلان، الرملہ، عوفر اور بئر سبع کی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

خیال رہے کہ الشوبکی فلسطینی اتھارٹی کے ہاں میجر جنرل کے عہدے پر تعینات رہے ہیں۔ انہیں 14 مارچ 2006ء حراست میں لیا گیا۔اسرائیل کی فوجی عدالت نے الشوبکی کوفلسطینی مزاحمت کاروں کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنا رکھی ہے۔

Tags: اسرائیلاسیرانامراضتشویشناکصیہونیعدالتفلسطینفلسطینی اتھارٹیمجرمانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.