• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیل میں 91 فلسطینیوں  کورونا سے متاثر کردیا گیا

جمعہ 06-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل میں 91 فلسطینیوں  کورونا سے متاثر کردیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی قیدیوں کے امور کی تفصیلات فراہم کرنےو الی کمیٹی  نے بتایا ہے کہ صیہونی جیل حکام نے  دانستہ فلسطینی اسیروں کو عالمی وباء سےمتاثر کرنے کیلئے وائرس سے متاثر افراد کو جیل میں بھیجا تھا۔

فلسطینی اسیروں اور سابق اسیروں  کے امور کی کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں انکشاف کیا ہے    صیہونی فوج نے جلبوع جیل میں قید  91 فلسطینی  عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں ۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ صیہونی جیل حکام نے دانستہ کورونا وائرس سے متاثر افراد کو جیل میں بھیجا جس کے بعد فلسطینی اسیروں میں یہ مرض پھیل گیا ہے ۔

Tags: جلبوع جیلصیہونی حکامفلسطینی قیدیکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.