• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جبری پابندیاں، 40 ہزار فلسطینیوں نے قبلہ اوّل میں نماز جمعہ ادا کی

ہفتہ 09-03-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی جبری پابندیاں،  40 ہزار فلسطینیوں نے قبلہ اوّل میں نماز جمعہ ادا کی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے القدس میں کھڑی کی گئی رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینی نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز علی الصباح اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ کو گھیرے میں لے کر مقدس مقام میں آنے والے فلسطینی نمازیوں کو ہراساں کرنے اور انہیں روکنے کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔

بیت المقدس کے مقامی ذرائع کے مطابق کل جمعہ کو 40 ہزار فلسطینیوں نے قبلہ اوّل میں نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پراسرائیلی فوج نے علاقےکی ناکہ بندی کر دی تھی۔ تاہم اسرائیلی فوج کی تمام تر رکاوٹیں توڑ کر فلسطینی مسجد اقصیٰ میں پہنچنے میں کامیاب رہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نےفلسطینی نمازیوں کو مسجد اقصیٰ کے باب رحمت میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی مگر فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کی یہ سازش ناکام بنا دی۔

Tags: اسرائیلالقدسباب رحمتپولیسجمعہسازشفلسطینقبلہ اوّلمسجد اقصیٰناکہ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.