• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی اشرار کے قاتلانہ حملے میں عمر رسیدہ فلسطینی زخمی

جمعہ 28-12-2018
in فلسطین
0
صیہونی اشرار کے قاتلانہ حملے میں عمر رسیدہ فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں صیہونی آباد کاروں کے ایک ٹولے نے ایک نہتی عمر رسیدہ شہری پر قاتلانہ حملہ کرکے اسے شدید زخمی  کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن غسان دغلس نے بتایا کہ صیہونی اشرار نے 70 سالہ مفید شاکر حجی کو نابلس کے مشرق میں برقہ کے مقام پر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔

غسان دغلس کا کہنا تھا کہ یہ صیہونی آباد کاروں نے  حجی کو اس وقت تشدد کانشانہ بنایا جب وہ اپنی بکریوں کے پاس تھے۔ فلسطینی شہری کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مفید الحجی کے سر اور جسم کے دیگر حصوں میں گہرے زخم آئے ہیں۔

Tags: آباد کاراشراربکریوںتشددصیہونیفلسطینقاتلانہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.