• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی اراضی پر قبضہ جاری

پیر 24-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی اراضی پر قبضہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی اراضی پر لکڑی کی عارضی چوکیاں تعمیر کرکے قبضے کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے۔

مقامی ذرائع کےمطابق شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے اور آج صبح  غیر قانونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے جنوبی علاقے بیرین میں  فلسطینی شہری ناصر الدین کی زمین پر لکڑی کی عارضی چوکی کی تعمیر شروع کردی ہے ۔

صیہونی آبادکاری پر نظر رکھنےو الی کمیٹی کے رکن راتب الجبور کا کہنا ہے کہ شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے  فلسطینیوں کی زمینوں پر عارضی چوکیوں کی تعمیر کا مقصد فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنا ہے ، انھوں نے بین القوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کو اپنے ہی ملک سے بے دخل کرنے کی صیہونی پالیسیوں کے خلاف  اقدمات کریں ۔

Tags: راتب الجبورشرپسند آبادکارصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.