• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے ایک ہزار درخت نذر آتش کردیئے

پیر 26-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے ایک ہزار درخت نذر آتش کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شرپسند صیہونی آبادکاروں  نے گزشتہ دو ہفتوں کےد وران فلسطینیوں کے ایک ہزار سے زائد پھلدار درخت نذر آتش کردیئے۔

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن  کی جانب سے جاری رپورٹ کے  مطابق  گزشتہ دو ہفتوں کے دوران شرپسند صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار  میں مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں  فلسطینی شہریوں  کے زیتون کے باغات میں گھس کر آریوں کی مدد سے زیتون کے ایک ہزار سے زائد پھل دار درخت کاٹنے کے اور اس کے بعد انہیں آگ لگا کر جلا ڈالا جبکہ  کئی باغات میں کھجور کے کھڑے درختوں کو بھی جلا دیا گیا۔

اقوام متحدہ کے ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ اکتوبر کے دوران یہودی آباد کاروں نے فلسطینی کاشت کاروں پر 19بار حملے کیے جس کے نتیجے میں  23 فلسطینی کاشت کار زخمی ہوئے۔اوچا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی سرکاری سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر کئی حملے کیے جن کے نتیجے میں 11 بچوں سمیت 85 فلسطینی شہری زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: زیتون کے درختشرپسند صیہونیصیہونی آبادکارفلسطینیوں کے باغمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.