• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکار کا فلسطینی خاتون پر حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

موٹر سائیکل پر سوار صیہونی آبادکار نے سڑک سے گزرتی ہوئی فلسطینی خاتون کو دانستہ ٹکر ماری جس سے خاتون زخمی ہوگئی

جمعہ 18-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکار کا فلسطینی خاتون پر حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آبادکار نے فلسطینی خاتون کو تیز رفتار موٹر سائیکل سے دانستہ ٹکر ماری جس سے وہ زخمی ہوگئی۔

مقامی ذرائع کے  مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع شہر الخلیل کے علاقے تل رمیدا میں الیکٹرک بائیک پر سوار غیر قانونی صیہونی آبادکار نے سڑک سے گزرتی ہوئی فلسطینی خاتون  کو دانستہ ٹکر ماری جس سے خاتون گر کر زخمی ہوگئی

عینی شاہدین نے بتایا کہ موقع پر موجود فلسطینی شہریوں نے زخمی خاتون کو علاج کے لیے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ۔ عینی شاہدین نے مزید کہا کہ آباد کاروں نے شہریوں کے گھروں پر حملہ کیے۔ صالح ابو عائشہ، زیاد ابو عائشہ اور عبدالفخوری کےگھروں میں گھس کر توڑپھوڑ کی۔

Tags: آبادکاراسرائیلیالخلیلصیہونیفلسطینییکٹرک بائیک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.