• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونیوں پر حملے کے جعلی مقدمہ میں فلسطینی خاتون پر فرد جرم عاید

جمعہ 19-12-2014
in فلسطین
0
plf fake
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے ملٹری پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پر ایک فلسطینی خاتون کے خلاف چلائے گئے جعلی مقدمہ میں اس پر فرد جرم عاید کی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق زیرحراست فلسطینی خاتون امل احمد طقاطقہ کو مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے ایک ماہ قبل اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب اس پر الزام عاید کیا گیا کہ اس نے یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک یہودی زخمی بھی ہوا۔

اسرائیلی فوج کے دعوے کے مطابق یہ واقعہ ایک ماہ قبل جنوبی بیت لحم میں عتصیون چوک میں پیش آیا تھا۔ موقع پر موجود اسرائیلی فوجیوں نے خاتون کی ٹانگ پر گولی مار کر اسے شدید زخمی کرنے کے بعد گرفتار کر لیا تھا۔

دوسری جانب انسانی حقوق کے مندوبین نے اسرائیلی فوج کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے قطاطقہ کے خلاف چلائے گئے مقدمہ کو جعلی قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق کے گروپوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون کے خلاف مقدمہ میں جو شواہد پیش کیے ہیں وہ قطعا جعلی ہیں۔ جائے وقوعہ پر جگہ جگہ خفیہ کیمرے نصب ہیں اور کہیں کسی کیمرے میں یہودیوں پر حملے کا کوئی واقعہ ریکارڈ نہیں کیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.