• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

اتوار 02-09-2012
in فلسطین
0
plf palestine gaza
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی مجاہدین نے غزہ پر مسلسل جارحیتوں کے جواب میں صہیونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا 

 

فرانس پریس کے مطابق صہیونی فوج کے ایک عہدیدار نے کہا کہ فلسطینی گروہوں نے کل غزہ سے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی شہر اشکلون پر ایک راکٹ داغا جسکے نتیجے میں دو صہیونی زخمی ہوگئے  فلسطین سے موصولہ ایک اور خبر کے مطابق صہیونی فوج کے ٹینکوں نے رفح شہر کے خزاعہ علاقے پر حملہ کرکے فلسطینی شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنایا 
ادھر صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ پر جارحیت کرکے دو فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے  فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صہیونی فوج کے ایف سولہ جنگی طیاروں نے کل غزہ کے جنوبی علاقوں کو نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.