• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجیوں کو گاڑی کی ٹکرمارنے والا فلسطینی ڈرائیور گرفتار

بدھ 18-03-2015
in فلسطین
0
plf driver-arrested
0
SHARES
5
VIEWS

اسرائیلی فوجیوں نے اپنے ایک ساتھیوں کو گاڑی کی ٹکر مارنے کے الزام میں ایک فلسطینی ڈرائیور کو حراست میں لیا ہے۔ اسرائیلی ملٹری پولیس کا کہنا ہے کہ فلسطینی ڈرائیورنے اپنی گاڑی سڑک پر چلنےوالے فوجیوں پر چڑھانے کی کوشش کی تھی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی ڈروئیور نے بیت لحم میں’’غوش عتصیون‘‘ یہودی کالونی کے ایک چوک میں کھڑی فوجیوں پر اپنی گاڑی چڑھانے کی ناکام کوشش کی تھی۔

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق ایک فلسطینی کار ڈرائیور نہایت تیز رفتاری کے ساتھ یہودی فوجیوں کی طرف بڑھا اور ان میں سے ایک فوجی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوا ہے۔ فوجیوںے کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.