• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید اشرف ہلسا کی والدہ اور بھائی گرفتار،

منگل 18-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید اشرف ہلسا کی والدہ اور بھائی گرفتار،
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مسجد اقصی کے دروازے پرقابض فوج نےنوجوان پر گولیاں چلائیں  جن میں سے ایک گولی دل پر لگی،  تلاشی کے بہانے شہید کی لاش کو 2 گھنٹے تک زمین سے نہیں اٹھایا گیا ۔

گزشتہ روز قابض ریاست میں صہیونی فوج نے30سالہ شہید فلسطینی نوجوان اشرف حسن عطا اللہ ہلسا کی والدہ اور بھائیوں کو تفتیش کے بہانے راملہ کے علاقےالسوریہ شرقی سے تشدد کے بعدگرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا  گیا ۔

 ذرائع کے مطابق مسجد اقصی کے دروازے باب ہٹہ پر صہیونی فوج  کے ہاتھوں بےرحمی سے شہید کیے جانے والے 30سالہ فلسطینی نوجوان اشرف حسن عطا اللہ ہلسا کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تاہم ایک گولی دل پر لگنے سے ہلسا  کی موت واقع ہوئی جس کے بعد صہیونی فوجیوں نے تلاشی کے بہانےمسجد اقصی کے ارد گرد کے علاقے کو مکمل طور پر بند کردیا، جبکہ  شہید کی لاش کو 2 گھنٹے تک زمین سے نہیں اٹھایا گیا  ۔

Tags: اشرف حسن عطا اللہ ہلساباب ہٹہصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاستمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.