• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کے جنین اور بیت لحم میں رات کے اندھیرے میں سرچ آپریشن

پیر 07-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0572
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے مغرب میں واقع حوسان ٹاؤن اور جنوبی شہر جنین کے پاس واقع عرابہ پر رات کے اندھیرے میں چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔

حوسان ٹاؤن کے مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے آںسو گیس اور گولیوں کے بارش کے درمیان علاقے میں چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھیں۔

اس موقع پر کئی گھروں کی تلاشی کے بہانے ان میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوجیوں نے جنین کے قصبے عرابہ کا رخ کیا جہاں پر ایک مقامی کیفے اور آٹو شو پر حملہ کردیا گیا۔

اسرائیلی چھاپوں کے بعد نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان پرتشدد جھڑُپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

اسرائیلی فوج نے تلاشی مہم کے دوران ایک 43 سالہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ فلسطینی نوجوانوں نے ردعمل کے طور پر اسرائیلی فوج کے واچ ٹاور پر پتھراؤ کیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے اس حملے کے بعد فوری طور پر علاقے میں پوزیشن سنبھال لی اور یعبد قصبے کے تمام داخلی راستوں کو بند کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی 12 گاڑیوں نے علاقے میں داخل ہوتی دیکھی گئی ہیں۔

یعبد، کفریت اور ام ریان کے علاقوں میں متعدد ناکے لگا دئیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں لوگوں کی نقل وحرکت ختم ہوگئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کے جنین اور بیت لحم میں رات کے اندھیرے میں سرچ آپریشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.