• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 18 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائی میں غرب اردن سےحماس رہنما گرفتار

پیر 08-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0256
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے اسلامی تحریک مزاحمت ‘‘حماس’’ کے ایک اہم رہنما ڈاکٹر امجد الحموری کو حراست میں لے لیا ہے۔

حماس کے اسیر رہنما الحموری کی اہلیہ اسماء الشرباتی نے بتایا کہ اتوار کے روز اسرائیلی فوجیوں نے وسطی الخلیل کی عین سارہ کالونی میں واقع ان کے گھر پرچھاپہ مارا۔ گھر میں توڑپھوڑ کی اور اس کے بعد اس کے شوہر کو ایک گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام کی طرف لے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر الحموری نے سنہ 2007 ء میں فلسطین میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حماس کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کی ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیا تھا مگر وہ کامیاب نہیں ہوسکے۔ وہ ماضی میں بھی متعدد مرتبہ اسرائیل کی جیلوں میں پابند سلاسل رہ چکے ہیں۔

الحموری پیشے کے اعتبار سے ڈینٹل ڈاکٹر ہیں اور انہوں نے اردن کی سائنس وٹیکنالوجی یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائی میں غرب اردن سےحماس رہنما گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.