• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی ناکہ بندی سے فلسطینی قصبے کا دنیا سے رابطے منطقع

منگل 13-01-2015
in فلسطین
0
plf out-of-contact
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے ایک بڑے گاوں کی اسرائیلی فوج کی جانب سے کی گئی ناکہ بندی کے باعث گاوں سے ہر قسم کے زمینی رابطے منطقع کردیے گئے ہیں اور گذشتہ ایک روز سے گاوں کی صورت حال کےبارے میں کوئی پتا نہیں چل سکا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سوموار کے روز قابض صہیونی فوجیوں نے مشرقی قلقیلیہ کے عزون قصبے کے چاروں داخلی اور خارجی راستے بند کردیے جس کے بعد گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔ تلاشی کا عمل اب ختم ہے تاہم فوج نے گاوں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی جاری رکھی ہوئی ہے۔ کسی شہری کو قصبے میں داخل ہونے یا وہاں سے باہرآنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

مقامی شہریوں نے پی آئی سی کے نامہ نگار کو بتایا کہ سوموار کے روز اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد نے عزون قصبے پر یلغار کرتے ہوئے سنگ باری کرنے والوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق تلاشی کی کارروائیوں میں خواتین اور بچوں کو بھی تشددکا نشانہ بنایا گیا ہے۔

قصبے سے تعلق رکھنے والے کئی شہریوں کو گھروں کو جانے سے روک دیا تھا۔ انہوں نے سخت سردی میں رات کھلے آسمان تلے گذاری۔ آخر اطلاعات تک قصبے کی ناکہ بندی جاری تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.