• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے معمر عرابی نخلہ کے 16 سالہ بیٹےامل عرابی نخلہ کو گرفتار کرلیا

منگل 03-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے معمر عرابی نخلہ کے 16 سالہ بیٹےامل عرابی نخلہ کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) معمر عرابی نخلہ  کے بیٹے امل عرابی کی گرفتاری سےایک سال قبل ان کے بڑے بیٹے اسامہ کو بھی صہیونی فوج نے گرفتار کیا تھا جوکہ اب بھی قابض فوج کی قید میں ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض اسپیشل فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے رام اللہ کے شمال میں واقع بیرزیت  اور عطارہ  کے درمیان گزرنے والی سڑک پرسفر کرتے ہوئے وطن میڈیا نیٹ ورک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز معمر عرابی نخلہ کے 16 سالہ بیٹے امل عرابی نخلہ کو گرفتار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق  قابض فوج  نے اس وقت امل اعرابی کی کار روک کر اسے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا جب وہ اپنے دوستوں کے ساتھ گھر کی جانب واپس آرہا تھا ۔

امل خاندان نے تمام انسانی حقوق اوربین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے بیٹے کی رہائی کے لئے فوری مداخلت کرے جس کا کچھ ماہ قبل ہی پھیپھڑوں کے ٹیومرکا  آپریشن ہوا  ہےاور ابھی اس کی حالت نازک ہے  ۔

واضح رہے کہ امل کی گرفتاری سےایک سال  قبل  اس کے بڑے بھائی اسامہ  کو بھی صہیونی فوج نے گرفتار کیا تھا جو اب بھی قابض فوج کی قید میں ہے تاہم قابض حکام کی جانب سے دونوں بھائیوں کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی بنیادی وجہ سامنے نہیں آسکی ہیں ۔

Tags: امل عرابی نخلہرام اللہقابض اسپیشل فورسزمقبوضہ فلسطینوطن میڈیا نیٹ ورک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.