• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے حراستی مرکز میں طلب کر کے فلسطینی معلمہ گرفتار کر لی

بدھ 25-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1478
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطینی معلمہ ھنادی الحلوانی کو بیت المقدس میں قائم ایک حراستی مرکز میں طلب کرنے کے بعد انہیں حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض پولیس نے فلسطینی معلمہ کو بیت المقدس میں قائم مسکوبیہ حراستی مرکز میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا تھا، جس پرعمل درآمد کرتے ہوئے وہ حراستی مرکز میں پیش ہوئیں۔ اسرائیلی پولیس نے انہیں حراست میں لینے کے بعد کئی گھنٹے تک ان سے تفتیش کی۔

انسانی حقوق کے مندوب رمزی کتیلات نے بتایا کہ ھنادی الحلوانی کو حراست میں لیے جانے کے بعد مسکوبیہ سینٹر کے کمرہ نمبر 4 میں لے جایا گیا، جہاں کئی گھنٹے تک اس ان سے پوچھ تاچھ جاری رہی۔

کتیلات نے بتایا کہ اسرائیلی تفتیش کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ الحلوانی نے ایک کالعدم تنظیم کو اپنی خدمات پیش کی ہیں اور اس کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اس لیے اس کے خلاف عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ حلوانی کو مسکوبیہ حراستی مرکز ہی میں رکھا گیا ہے جہاں اسے آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ دو روز قبل اسرائیلی پولیس کی بھاری نفری نے بیت المقدس میں وادی الجوز کالونی میں واقع ھنادی الحلوانی کے گھر پر دھاوا بولا تھا اور انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی مگر وہ گھر پر موجود نہیں تھیں۔ اس کے بعد قابض فوج ان کے شوہر کی دکان پر پہنچے اور انہیں ایک نوٹس حوالے کیا جس میں کہا گیا تھا کہ ھنادی فوری طورپر پولیس سینٹر میں خود کو پیش کرے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے حراستی مرکز میں طلب کر کے فلسطینی معلمہ گرفتار کر لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.