• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے العروب کیمپ سے2 فلسطینی بچوں کو بھی حراست میں لے لیا

بدھ 11-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے العروب کیمپ سے2 فلسطینی بچوں کو بھی حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران بھاری مقدار میں آنسو گیس بھی استعمال کی گئیجس کے بعد درجنوں افراد سمیت 2 فلسطینی بچوں کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاگیا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں صہیونی فوج نے الخلیل کے شمال میں واقع  العروب پناہ گزین کیمپ کے مرکزی دروازے پر صہیونی  فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں فلسطینی نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ساتھ ہی صہیونی فوج کی جانب سے بھاری مقدار میں آنسو گیس  کی شیلنگ کی  جس کے باعث مقامی افراد کو سانس لینے میں شدید مشکلات ہوئیں  تاہم متعدد نوجوانوں کو حراست میں  لیا گیا  جن میں2 بچے 15 سالہ ھانی جعارہناور 16 سالہ عمار جوابرہ کو بھی  العروب کیمپ سے اغوا  کے بعد نامعلوم مقام  پر منتقل کر دیا گیا  ۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج کے ہاتھوں اغواء ہونے والے ان بچوں اور نوجوانوں کے بارے میں اب تک  کوئی خبر موصول نہیں ہوسکی ہیں ۔

Tags: "العروب پناہ گزین کیمپ"الخلیلصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.