• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے الخلیل سے دو فلسطینی نوجوان حراست میں لے لیے

منگل 12-01-2016
in فلسطین
0
Khalil 2Arrest
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوجیوں نے اتوار کی شام فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں الفوار پناہ گزین کیمپ کے قریب کارروائی کرکےدو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

رپورٹ کے مطابق حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی شناخت محمد جمیل الخضور اور محمد خلیل العزہ کے نام سے کی گئی ہے جنہیں ہاتھ پاؤں باندھ کر کسی نامعلوم مقام پرلے جایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دو فلسطینیوں کو یہودی فوجیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کے شبے میں حراست میں لیاگیاہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے الخلیل سے دو فلسطینی نوجوان حراست میں لے لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.