• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام نےفلسطینی خاندان کو اپنا گھر مسمار کرنے پرمجبور کردیا

منگل 01-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکام نےفلسطینی خاندان کو اپنا گھر مسمار کرنے پرمجبور کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 1967 میں بیت المقدس پر قبضے کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی باشندوں کو وہاں سے بے دخل کرنے کی پالیسی کے تحت شہرمیں  900 1فلسطینی مکانات مسمار کردیئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت حنینا میں صہیونی بلدیاتی حکام کے مجبور کرنے پر2فلسطینی بھائیوں کو خودہی اپنا گھرمنہدم کرنا پڑا جس کے بعدیہ فلسطینی خاندان بے گھر ہوکر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق ان بھائیوں کا کہنا تھا کہ صہیونی بلدیہ کی جانب سے انہیں بلڈوزر لانے اور اپنا گھر منہدم کرنے پر مجبور کیا گیا تاکہ وہ ہزاروں شیکل جرمانے کی ادائیگی سے بچ سکیں جبکہ اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق  1967 میں بیت المقدس پر قبضے کے بعد سے  اسرائیل نے فلسطینی باشندوں کو وہاں سے بے دخل کرنے کی پالیسی کے تحت شہر میں 1900 فلسطینی مکانات مسمار کردیئے ہیں۔

 یاد رہے کہ صہیونی بلدیہ فلسطینیوں کی املاک کو غیر قانونی  قرار دیکر مسمار کردیتے ہیں اور  اسی دوران قابض صہیونی حکام  بیت المقدس میں مقیم فلسطینیوں کے لئے عمارت کے اجازت نامے جاری کرنے سے بھی انکاری ہے جس کے بعد فلسطینیون کو سر چھپانے کا کوئی آسرا نہیں رہ جاتا  ،دوسری جانب اسرائیلی آبادکاروں کو تعمیراتی سرگرمیوں کی اجازت دےدی جاتی ہے ۔

Tags: بیت حنیناصہیونی بلدیہصہیونیئاممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.