• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی حکام نے غرب اردن میں فلسطینی شہری کو مکان کی تعمیر سے روک دیا

منگل 18-11-2014
in فلسطین
0
plf stoptobuild
0
SHARES
3
VIEWS

فلسطین میں جہاں ایک جانب قابض صہیونی فوجی آئے روز فلسطینی شہریوں کے مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر ان کی مسماری کا ظالمانہ سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، دوسری جانب فلسطینیوں کو مکان بنانے کی اجازت بھی نہیں جبکہ یہودی آباد کاری کے لیے دھڑا دھڑ مکانات بنائے جا رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام نے سوموار کے روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب مغرب میں جیت قصبے میں چھاپہ مارا اور ایک زیرتعمیر مکان کے مالک کو مزید تعمیراتی کام جاری رکھنے سے روک دیا۔

فلسطینی شہری نظام السدہ نے "مرکز اطلاعات فلسطین” کو بتایا کہ صہیونی فوجیوں کی جانب سے اسے ایک نوٹس دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ اس نے یہ مکان اسرائیلی حکومت کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا ہے اس لیے اس پر مزید کام کی اجازت نہیں۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ جیت قصبے اور اس کے مضافات میں صہیونی فوجی فلسطینیوں کے سیکڑوں مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر انہیں مسمار کرچکے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.