• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی جرائم کا جواب دیا جائے گا: حماس و جھاد اسلامی

جمعہ 22-01-2016
in فلسطین
0
0Pal0212
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے نمائندوں نے جمعرات کو غزہ میں انتفاضہ قدس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے مظاہروں میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب دیا جائے گا، انتفاضہ قدس کے مقاصد کے حصول تک اسے جاری رکھنے پر تاکید کی-

تحریک حماس کے رہنما اسماعیل رضوان نے تمام فلسطینی گروہوں سے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک انتفاضہ قدس کے تمام مقاصد حاصل نہ ہو جائیں تحریک جاری رکھیں اور پیچھے نہ ہٹیں-

جہاد اسلامی کے رہنما خالد البطش نے کہا کہ غزہ کے محاصرے کو دس برس ہو رہے ہیں لیکن سازشیں ملت فلسطین کو اس کے اصول سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہ کرسکیں اور صیہونی حکومت ، ملت فلسطین کے عزم و ارادے کو ہرگز کمزور نہیں کرسکتی – تحریک حماس کے ایک رہنما زیاد ظاظا نے بھی تاکید کے ساتھ کہا کہ علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں کو جان لینا چاہئے کہ ملت فلسطین اپنے دشمنوں کا ظلم و جور اور دوستوں کی سچی حمایتوں کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی- واضح رہے کہ گذشتہ چار مہینوں سے انتفاضہ قدس جاری ہے اور صیہونی حکام اس تحریک کے ہمہ گیر ہونے سے فکر مند ہیں- الزیتونہ تحقیقاتی مرکز نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیاہے کہ صیہونی حکومت کے فوجی و سیاسی حکام کا خیال ہے کہ انتفاضہ قدس کا مقابلہ کرنے کے لئے سیاسی راستہ اختیارکرنا چاہئے اور فوجی طریقوں کا کوئی فائدہ نہیں ہے-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی جرائم کا جواب دیا جائے گا: حماس و جھاد اسلامی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.