• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی بلدیہ نے بیت المقدس میں عشروں پرانا اخبارات وکتاب مرکز مسمار کردیا

جمعرات 19-03-2015
in فلسطین
0
plf dacades-old-destroyed
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ نے شہر میں باب العامود کے مقام پرعشروں پرانا کتاب مرکز اور اخبارات کا اسٹال مسمار کردیا۔ کتاب مرکز کی مسماری پر اہالیان بیت المقدس کو گہرا دکھ پہنچا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یہ بک اسٹال فلسطینی شہری عمیر دعنا نے کئی عشرے قبل بنایا تھا۔ وہ 20 سال قبل فوت ہوگئے تھے تاہم اب یہ بک اسٹال ان کے ایک دوسرے عزیز کے پاس تھا۔ عمیر دعنا المعروف ابو سلام نے 70 سال اس دکان سے بیت المقدس کے شہریوں کو اخبارات اور کتابیں فروخت کیں۔ یہاں تک کہ یہ کتاب اور اخبار گھرمقامی آبادی کی ایک لائبریری  کا درجہ اختیار کرگیا تھا۔ شہری جوق درجوق علی الصباح اخبارات کے حصول کے لیے عمیر دعنا کی دکان کا رخ کرتے تھے۔

مرحوم کے بیٹے مخبری نادر نے بتایا کہ ہمیں اپنے والد کی یادگار دکان کے مسمار کیے جانے کا سن کردکھ پہنچا۔ ہمارے والد بزرگوار نے اس دکان سے زندگی بھر اخبارات اور کتابوں کی فراہمی کے ذریعے لوگوں میں علم کی روشنی بانٹی اور آج صہیونی بلدیہ نے اسے بلڈوزروں کی مدد سے اسے منہدم کردیا۔ انہوں نے بتایا کہ صہیونی بلدیہ کی جانب سے کتاب مرکز کو مسمار کیے جانے پربیت المقدس کے عوام کو گہرا دکھ پہنچا ہے۔ شہر کے اخباری حلقوں کی جانب سے صہیونی بلدیہ کے اس ظالمانہ اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.