• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  آباد کاروں کے لیے نیتن یاہو کی کوششیں تیز تر  

جمعہ 20-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی  آباد کاروں کے لیے نیتن یاہو کی کوششیں تیز تر  
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیر اعظم  نے شمالی بیت المقدس کے علاقوں قلندیہ البلد اور بیت حنینیا کی اراضی پر یہودیوں کو بسانے کے لیے ایک بڑے منصوبے کی تیاری شروع کی ہے۔

عبرانی نشریاتی ادارے کے اے این کی جانب سے  رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ   وزیراعظم نیتن یاھو  نے ایک خفیہ اجلاس میں کہا ہے کہ وہ امریکا سے القدس میں عطروت یہودی کالونی کی توسیع کے لیے فوری حمایت حاصل کرنا چاہتے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ یہ کام موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کے  خاتمے سے پہلے ہی مکمل ہوجائے ۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کے عہدیداروں اور نیتن یاھو کے مقربین کا کہنا ہے کہ صہیونی حکومت امریکا میں قیادت کی تبدیلی سے قبل شمالی بیت المقدس کے علاقوں قلندیہ البلد اور بیت حنینیا کی اراضی پر یہودیوں کو بسانے کے لیے ایک بڑے منصوبے کی تیاری شروع کی ہےجس کے مطابق فلسطینی علاقوں میں نیا آباد کاری اسیٹس نافذ کرنا  ہے اور یہ کام صرف موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ہم خیال امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو  کی موجودگی میں ہی ممکن ہو سکتا ہے۔

Tags: القدسترمپشمالی بیت المقدسقلندیہ البلدکے اے ایننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.