• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صدر محمود عباس کی وزیراعظم کو کابینہ میں ردو بدل کی ہدایت

بدھ 01-07-2015
in فلسطین
0
plf abbas-orders
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمودعباس نے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کو مکمل طورپر نئی حکومت کی تشکیل کے بجائے سابقہ کابینہ میں معمولی ردو بدل کی ہدایت کی ہے۔

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر محمود عباس کی زیرصدارت تنظیم آزادی فلسطین کا اجلاس رام اللہ میں منعقد ہوا جس میں پہلے سے موجود قومی حکومت کی بعض وزارتوں کے ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا۔ محمود عباس نے سبکدوش وزیراعظم رامی الحمد اللہ کو ان کے عہدے پربحال کرتےہوئے انہیں کابینہ میں رد و بدل کا اختیار دیا ہے تاکہ فلسطین کے تمام علاقوں سیاسی تنظیموں کو ان کی حیثیت کے مطابق نمائندگی دی جاسکے۔

پی ایل او کے "ایگزیکٹو” کمیٹی کے ایک ذریعے نےبتایا ہے کہ قومی حکومت میں تبدیلی کے لیے سیاسی جماعتوں سے صلاح مشورہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ صدر کی زیرصدارت اجلاس میں وزیرتعلیم خولہ الشخشیر اور وزیر برائے لوکل گورنمنٹ نائف ابو خلف کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے تاہم وزیراعظم رامی الحمد اللہ اپنے عہدے پرقائم رہیں گے۔ دیگر وزارتوں میں تبدیلی کے لیےسیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.