• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صحافیوں کی عالمی فیڈریشن کا محمد القیق کی فوری رہائی کا مطالبہ

ہفتہ 20-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0392
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صحافیوں کی عالمی فیڈریشن نے اسرائیل میں انتظامی حراست کے خلاف 88 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے صحافی محمد القیق کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے اس کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عالمی جنرنلسٹ فیڈریشن کے چیئرمین جیم بوملحہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی فیڈریشن اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں بالخصوص بھوک ہڑتال کرنے والے صحافی محمد القیق کے ساتھ ہے اور القیق کے دیرینہ مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ القیق کی زندگی کو لاحق خطرات کے تناظرمیں اس کی زندگی بچانے کے لیے آواز بلند کرنا تمام عالمی ابلاغی، سیاسی اور انسانی حقوق کے اداروں کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر القیق کی زندگی کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔

خیال رہے کہ سعودی عرب کے المجد ٹی وی کے نامہ نگار 33 سالہ محمد القیق گذشتہ 88 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ القیق کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ العفولہ اسپتال میں داخل القیق کی حالت سنگین خطرے میں ہے اور وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصحافیوں کی عالمی فیڈریشن کا محمد القیق کی فوری رہائی کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.