• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شیخ رائد صلاح کی وطن واپسی، مقبوضہ فلسطین میں والہانہ استقبال کی تیاریاں

پیر 16-04-2012
in فلسطین
0
plf sheikh_saleh1
0
SHARES
0
VIEWS

plf sheikh_saleh1

فلسطین کے ممتاز سیاسی رہ نما اور آزادی فلسطین کے ایک سرکردہ لیڈر شیخ رائد صلاح برطانیہ کے طویل دورے کے بعد آج پیر کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ ان کے استقبال کے لیے مقبوضہ فلسطین کی نمائندہ تنظیم اسلامی تحریک نے والہانہ استقبال کی تیاریاں کی ہیں۔

 

خیال رہے کہ شیخ رائد صلاح گذشتہ برس جولائی میں برطانیہ میں فلسطینی کمیونٹی کی دعوت پرگئے تھے تاہم صہیونی دباؤ کے تحت برطانوی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا تھا۔ بعد ازاں انہیں رہا کردیا گیا تاہم انہوں نے برطانوی وزارت داخلہ اور پولیس کےخلاف لندن کی ایک عدالت میں مقدمہ قائم کردیا تھا۔ برطانوی پولیس کےخلاف اپیل میں ان کے حق میں فیصلہ کیا گیا جس کے بعد وہ اپنی مرضی سے فلسطین واپس ہو رہے ہیں۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی تحریک کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شیخ رائد صلاح پیر کے روز آج شام گرنیچ کے معیاری وقت کے مطابق انیس بج کربیس منٹ پراللد ہوائی اڈے پراتریں گے، جس کے بعد انہیں ایک جلوس کی شکل میں مقبوضہ فلسطین کے شہرناصر لایا جائے گا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی تحریک اور دیگرمذہبی، سیاسی اور سماجی تنظیموں نے شیخ رائد کے آبائی شہر ام الفحم میں ایک بڑے استقبالیہ جلوس کا بھی اہتمام کیا ہے۔ شیخ رائد صلاح اس استقبالیہ جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔
بیان کے مطابق پرسوں بدھ اٹھارہ اپریل کو ام الفحم کی فلسطینی بلدیہ کے زیراہتما شیخ رائد صلاح کے اعزازمیں ایک استقبالیہ تقریب ہوگی۔ تقریب میں شیخ رائد صلاح کے علاوہ اسلامی تحریک کے رہ نما شیخ محمد زیدان، جماعت کے نائب صدر شیخ کمال خطیب اور دیگر رہ نما خطاب کریں گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.