• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شیخ رائد صلاح کی حراست القدس انتفاضہ کو ختم کرنے کی سازش قرار:باسم الزعاریر

بدھ 11-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1315
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی ممبر پارلیمان باسم الزعاریر نے کہا ہے کہ شیخ رائد صلاح کی حفاظت کا مقصد مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کی حفاظت کے لئے اٹھنے والی آوازوں کو خاموش کرنا اور القدس انتفاضہ کو ختم کرنے کی سازش ہے۔

الزعاریر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شیخ صلاح مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ سمیت دیگر مقدس مقامات کے دفاع کی عملی مثال بن کر سامنے آئے ہیں۔

انہوں نے فلسطینی قوم سے مطالبہ کیا کہ وہ شیخ صلاح کی حراست کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے لئے اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا شیخ صلاح کی گرفتاری سے فلسطینی عوام کا عزم متزلزل نہیں ہوسکتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineشیخ رائد صلاح کی حراست القدس انتفاضہ کو ختم کرنے کی سازش قرار:باسم الزعاریر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.