• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید کی والدہ اور بھائی کے خلاف صیہونی عدالت میں مقدمہ کی کارروائی

پیر 11-02-2019
in فلسطین
0
شہید کی والدہ اور بھائی کے خلاف صیہونی عدالت میں مقدمہ کی کارروائی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شہید فلسطینی صالح البرغوثی کی زیرحراست والدہ سھیل البرغوثی اور شہید کے بھائی عاصم کے خلاف اسرائیل کی فوجی عدالت میں مقدمہ کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران نے بتایا ہے کہ شہید فلسطینی صالح البرغوثی کی والدہ سھیل البرغوثی اور ان کے بھائی عاصم البرغوثی کو گذشتہ روز اسرائیلی فوجی عدالت ’’عوفر‘‘ میں مقدمہ چلایا گیا۔ عدالت نے دونوں کو مزید 27 گھنٹے تک پولیس کی حراست میں رکھنے کا حکم دیا گیا۔

خیال رہے کہ سھیل البرغوثی، ان کے شوہر عمر البرغوثی ، بیٹے عاصم اور عاطف کو اسرائیلی فوج نے ڈیڑھ ماہ قبل حراست میں لے لیا تھا۔ ان کی گرفتاری سے قبل سھیل کے جواں سال بیٹے صالح البرغوثی کو گولیاں مار کرشہید کردیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلاسیرانالبرغوثیحراستشہیدعدالتعوفرفلسطینمقدمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.