• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی علی ابوغنام کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے کرنے کا فیصلہ

پیر 27-04-2015
in فلسطین
0
plf demand-to-return
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے تین رز پیشتر مقبوضہ بیت المقدس میں گولیاں مار کرشہید کیے گئے فلسطینی لڑکے سولہ سالہ علی ابو غنام کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہید کا جسد خاکی کسی بھی وقت ورثاء کے حوالے کردیا جائے گا۔

مرکزاطلاعات فلسطین نے انسانی حقوق کی تنظیم’’ضمیر‘‘ کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہید علی ابوغنام کا جسد خاکی بیت المقدس میں الطور کالونی میں اس کے والدین کے حوالے کیا جائے گا۔ ادھر شہید کے ورثاء نے تدفین کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ شہید کو بیت المقدس میں سلمان الفارسی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

انسانی حقوق کے مندوب محمد محمود کا کہنا ہے کہ شہید کی میت علی الصباح اس کے لواحقین کو سپرد کی جائے گی۔ شہید کا جسد خاکی وصول کرنے لیے 70 افراد کو سیکیورٹی مرکز آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب صہیونی فوجیوں نے سولہ سالہ علی سعید ابوغنام کو ایک چیک پوسٹ سے گذرتے ہوئے گولیاں مار کرشہید کردیا تھا۔ صہیونی فوجیوں کا دعویٰ ہے کہ ابو غنام نے ایک فوجی پرخنجر سے حملے کی کوشش کی تھی جس پراسے گولیاں ماری گئیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.