• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہداء جنین کی نماز جنازہ ادا کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت

جنازے کے شرکاء  نےغاصبانہ قبضے کے خاتمے تک مزاحمت کا راستہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

بدھ 05-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہداء جنین کی نماز جنازہ ادا کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہداء میں 4 بچے بھی شامل ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں، نماز جنازہ سرکاری اسپتال کے میدان میں پڑھایا گیا جس میں کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

نیشنل اور اسلامک ایکشن دھڑوں سمیت فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے آج بروز بدھ صبح 10:00 بجے سرکاری ہسپتال کے سامنے صیہونی فوج کی دہشتگردی میں شہید ہونےوالوں کی نماز جنازہ ادا کرنے کے  بعد شہداء کو سپردخاک کردیا۔

جنازے کے شرکاء  نے شہداء کے حق میں اور غیر قانونی صیہونی ریاست  اور اس کی نام نہاد فوج کے خلاف  ڈٹ جانے والے شہداء اور مزاحمت کاروں کے حق میں نعرے لگائے، اور غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک مزاحمت کا راستہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

وزارت صحت نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے نیتجے میں شہید ہونےوالوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں ان میں 16سالہ نورالدین حسام مرشد،17 سالہ علی ہانی الغول اور  16 سالہ مصطفیٰ عماد قاسم  شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیجنینشہداصیہونیفلسطینینماز جنازہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.