• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شمالی غزہ میں 4 لاکھ فلسطینیوں کو بھوک سے شہید کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

شمالی علاقوں میں محصور چار لاکھ فلسطینیوں میں سے ایک لاکھ سے زائد بچے ہیں جو بھوک کے باعث موت کی دہلیز پر پہنچ گئے ہیں۔

منگل 05-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
شمالی غزہ میں 4 لاکھ فلسطینیوں کو بھوک سے شہید کرنے کا اسرائیلی منصوبہ
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غاصب صیہونی افواج نے غزہ کے شمالی علاقے جبالیا، بیت لاھیہ ، بیت ھانون سمیت دیگر علاقوں میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے بدترین محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے ، شمالی علاقےمیں خوراک ، پانی اور ادویات سمیت کسی بھی قسم کی امداد کے داخلےپر پابندی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان صیہونی ریاست کے گھناؤنے منصوبے کا انکشاف کیا ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ پر ایک سال سے زائد عرصے سے وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہو اہے جس میں اب تک 43 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پر ایک ماہ سے زائد عرصے سے بدترین محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں علاقے میں موجود 4 لاکھ سے زائدفلسطینیوں کو بھوک سے ہلاک کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، بھوک کو غزہ میں جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کیا جارہا ہے جو سنگین جنگی جرم ہے۔واضح رہے کہ شمالی علاقون میں محصور چار لاکھ فلسطینیوں میں سے ایک لاکھ سے زائد بچے ہیں جو بھوک کے باعث موت کی دہلیز پر پہنچ گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبھوکجنگی ہتھیارشمالی غزہصیہونیفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.