• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسندیہودی آبادکاروں کامسجداقصیٰ پردھاوا، بے حرمتی کاسلسلہ جاری

پیر 25-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسندیہودی آبادکاروں کامسجداقصیٰ پردھاوا، بے حرمتی کاسلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سیکڑوں شرپسند یہودی آبادکاروں نے صیہونی پولیس اور فوج کے حفاظتی حصار میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا  اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں ساڑھے تین سو سے زائد شرپسند   یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مذہبی ررسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں، یہودی طلباء اور صہیونی انٹیلی جنس حکام  سمیت 340 یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر بے حرمتی کی۔پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے۔یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے جو سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔

Tags: بے حرمتیشرپسند یہودیقبلہ اول ؎مسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.