• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند یہودی آبادکاروں کا مسجداقصیٰ پر دھاوا، بے حرمتی کا سلسلہ جاری

منگل 12-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) درجنوں یہودی آبادکاروں نے گزشتہ روز پھر مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور گھنٹے تک قبلہ اول کی بے حرمتی کرتے رہے ۔

گزشتہ روز درجنوں شرپسند صہیونی آبادکاروں نے پولیس کے سخت حفاظتی حصار میں  مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی اور قبلہ اول کے صحن میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑمیں کے چکر لگائے اور مبینہ ٹیمپل ماونٹ کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔اسی دوران اسرائیلی پولیس نے فلسطینی عبادت گزاروں پر مسجد اقصیٰ میں داخلی ہونے پر پابندیاں سخت کر دیں اور فلسطینیوں کو مسجد سے بے دخل کردیا

واضح رہے کہ شرپسند اسرائیلی آبادکار جمعہ اور ہفتہ کے علاوہ روزانہ کی بنیاد پر ریاستی سرپرستی میں صبح اور شام کے وقت  مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولتے اور قبلہ اول کی بے حرمتی کرتے رہتے ہیں ۔

Tags: شرپسند یہودی آبادکارصیہونی آباد کارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمسجداقصیٰ کی بےحرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.