• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کی حالت تشویشناک ہے: اقوام متحدہ

اتوار 05-08-2012
in فلسطین
0
plf refugees
0
SHARES
0
VIEWS

 

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بحالی پناہ گزین‘‘اونروا’’ نے شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر سرکاری فوج کے حملوں کے بعد کیمپوں کی حالت کو تشویشناک قرار دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارے نے گذشتہ جمعرات کے روز دمشق میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ یرموک پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اس حملے میں کم سے کم بیس فلسطینی پناہ گزین شہید اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ‘‘اونروا’’ نے اپنی ویب سائیٹ پر شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کےبارے میں رپورٹ میں سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور سرکاری فوج اور دمشق حکومت سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی مہاجرین پر حملوں سے گریز کریں۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں سرکاری فوج کے ہاتھوں فلسطینی مہاجر کیمپوں میں کی جانے والی کارروائیوں کے بعد پناہ گزینوں کی حالت نہایت تشویشناک ہے۔ مہاجرین کا ماضی کی نسبت حال نہایت کربناک ہے خاص طور پر شام میں جب سے حکومت کےخلاف عوامی بغاوت کی تحریک اٹھی ہے، اس وقت سے اب تک شامی پناہ گزینوں کی زبوں حالی میں روزمرہ کی بنیاد پر ابتر ہوتی جا رہی ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں میں فلسطینیوں کی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد ہے۔

 

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.