• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سیکڑوں یہودی شرپسندوں کا حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر دھاوا

منگل 27-01-2015
in فلسطین
0
plf attack-on-shrine
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر نابلس میں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر دھاوا بول دیا اور دیر تک وہاں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کرتے رہے۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو بتایا کہ سیکڑوں یہودی شرپسندوں نے منگل کو پولیس اور صہیونی فوج کی سخت سیکیورٹی میں حضرت یوسف کے مزار پرہلہ بولا۔
اس سے قبل وسط شب میں‌ بھی درجنوں یہودیوں نے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں حضرت یوسف کے مزار پردھاوا بولا تھا۔

عینی شاہدین نے تبایا کہ یہودی آباد کاروں کی آمد سے قبل اسرائیلی پولیس اور فوجیوں کی بڑی تعداد نے نابلس کے اہم شاہرائوں پر گشت شروع کردیا تھا۔

منگل کو علی الصباح بھی یہودی فوجیوں کی بڑی تعداد نے نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ کے قریب شاہراہ عمان گشت کیا۔ قابض فوجیوں نے کیمپ کے مکین ابوعزام ابوالعدس کے مکان پرچھاپہ مار اس کی تلاشی بھی لی اور گھر میں موجود قیمتی سامان کی توڑ پھوڑ کی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.