• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

.”سی ایریا”میں موجود فلسطینیوں کے تمام گھرگرائے جائیں گے،اسرائیلی وزیر

ہفتہ 07-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
.”سی ایریا”میں موجود فلسطینیوں کے تمام گھرگرائے جائیں گے،اسرائیلی وزیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی وزیردفاع نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ  سی  ایریا میں موجود فلسطینیوں کے تمام مکانات اور املاک کو گرایا جائے گا۔

اسرائیلی وزیردفاع نفتالی بینیٹ نے یورپی یونین کے سفراء سے ملاقات کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں تعمیر کی جانے والی یہودی کالونی جس کو "ایریاسی ” کا نام دیا گیا ہے کے حوالے سے کہا ہے کہ سی ایریا میں  موجود فلسطینیوں کے تمام گھر اور املاک غیر قانونی  ہیں جس کو ہر صورت مسمار کیا جائے گا۔

انھوں نے یورپی ممالک کے سفارتکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو چاہیئے کہ وہ فلسطینیوں دی جانے والی امداد انسانی ضروریات پر خرچ کریں نہ کے غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں پر ۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیردفاع کا فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے بیان سے قبل صیہونی فوج کے سینٹرل ریجنل کمانڈر  نے  اپنے اعلان میں کہا تھا کہ ہم فلسطینیوں کے گھروں کے انہدام کے حوالے سے بڑے پیمانے پر مسماری شروع کریں گے ۔

Tags: اسرائیلی وزیردفاعایریا سیمغربی کنارےنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.