• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سلام فیاض اور محمود عباس کے درمیان اختلافات کا ڈراپ سین

اتوار 14-04-2013
in فلسطین
0
plf 14 salam
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنی حکومت کے وزیر اعظم سلام فیاض کا استعفی منظور کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلام فیاض کے استعفی کی وجہ صدر ابو مازن کا اول الذکر کی معاشی پالیسیوں پر اختلافات بیان کئے جاتے ہیں۔
 
سلام فیاض نے رام اللہ ہیدکوارٹرز میں ہفتے کے روز محمود عباس سے نصف گھنٹے کے لئے مختصر ملاقات کی۔ اس سے قبل ایک اعلی فلسطینی عہدیدار نے سلام فیاض کے حوالے سے ‘اے ایف پی’ کو بتایا تھا کہ وہ مزید فلسطینی حکومت کے سربراہ نہیں رہیں گے، چاہے ان اس منصب پر قائم رہنے کی درخواست ہی کیوں نہ کی جائے۔
 
حالیہ چند دنوں سے ایسی افواہیں گردش میں تھیں کہ سلام فیاص، فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ اپنی معاشی پالیسیوں پر اختلافات کے باعث یا تو خود وزارت عظمی کا عہدہ چھوڑ دیں گے یا پھر انہیں اس منصب سے سبکدوش کر دیا جائے گا۔
 
یاد رہے کہ امسال مارچ کے مہینے میں وزیر مالیات نبیل قیصیص نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے والے ہیں۔ یاد رہے کہ سلام فیاض نے فلسطینی صدر محمود عباس کی ملک میں غیر موجودگی کے دوران وزیر مالیات کا استعفی قبول کرنے کی حامی بھر لی تھی، تاہم ابو مازن نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
 
گزشتہ برس مئی میں فلسطینی وزیر مالیات کی تقرری تک سلام فیاض ہی وزارت عظمی اور وزیر مالیات کے عہدوں پر کام پر رہے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سلام فیاض کی معاشی پالیسیوں پر ‘فتح’ کی انقلابی کونسل کے گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والے اجلاس میں پہلی بار علانیہ تنقید کی گئی۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.