• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سعودی عرب کے چھ طیارے غزہ کے لیے امدادی سامان لیکر مصر پہنچ گئے

ہفتہ 19-01-2013
in فلسطین
0
plf medical1
0
SHARES
0
VIEWS

سعودی عرب کے چھ طیارے اہل غزہ کے لیے امداد لیکر مصر کے العریش ائیر پورٹ پہنچ گئے ہیں۔ فضائی امدادی قافلے کے لیے ائیر پورٹ پر ھنگامی انتظامات کیے گئے تھے۔ سعودی عرب نے مصر کے تعاون سے غز ہ کی پٹی کے لیے ادویات، میڈیکل سازو سامان اور دیگر امدادی اشیا کی بڑی مقدار مصر روانہ کی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح ان طیاروں کی آمد کے لیے مصر کے العریش ائیر پورٹ پر ھنگامی اور خصوصی اقدامات کیے گئے تھے۔ یہ فضائی امدادی قافلہ خادم الحرمین الشریفین کی جانب سے غزہ کے باسیوں کے لیے خصوصی تحفہ ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ چھ سال سے اسرائیلی محاصرے میں گھری غزہ کی پٹی کو امداد فراہم کرنے سے قبل سعودی عرب، غزہ اور مصر کے اعلی عہدیداروں کے درمیان ایک ملاقات بھی ہوئی جس میں غزہ کی مدد و تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

العریش میں ہونے والی اس ملاقات میں فلسطینی ہسپتالوں کے لیے ادویات اوردیگر ضروری اشیاء کی قلت کا جائزہ لیا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب سے پہنچنے والا امدادی سامان ریڈ کراس کے زیر انتظام غزہ میں تقسیم کیا جائیگا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.