• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سعودی عرب کی فلسطینی شہداء کے ایک ہزار اقارب کو حج کی دعوت

بدھ 30-04-2014
in فلسطین
0
plf invitation
0
SHARES
0
VIEWS

 

سعودی عرب کی حکومت اور خادم الحرمین الشریفین  شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے فلسطینی شہداء کے خاندانوں کے ایک ہزار افراد کو خصوصی طور پر حج کی دعوت دی گئی۔

خصوصی حج پر آنے والے فلسطینیوں کے تمام اخراجات ریاض حکومت اٹھائے گی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق رام اللہ میں مستعفی حکومت کے وزیر برائے مذہبی امور محمود الھباش نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے سعودی عرب کی حکومت کو درخواست دی تھی کہ فلسطینی شہداء کے اہل خانہ کو حج کی سہولت کی فراہمی سے متعلق اپنے وعدے پورے کرے۔ اس پر ریاض حکومت کی طرف سے ہماری درخواست کے مطابق  500  افراد غزہ کی پٹی اور  500  مقبوضہ مغربی کنارے سے سعودی عرب کی خصوصی دعوت پر فریضہ حج ادا کریں گے۔

فلسطینی وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی وزارت مذہبی امور کی جانب سے انہیں مطلع کر دیا گیا ہے کہ وہ ایک ہزار فلسطینیوں کو خصوصی حج کوٹے کے تحت مدد کرنے کو تیار ہیں۔ ریاض حکومت نے رام اللہ کو عازمین حج کی تمام تفصیلات جلد از جلد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

فلسطینی وزیر محمود عباس نے ایک ہزار فلسطینیوں کو مفت حج کرانے کا وعدہ کرنے پر خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز، وزیراعظم شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز اور دیگر تمام سعودی حکام کو پوری فلسطینی قوم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.