• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

روسی صدر آئندہ ماہ فلسطین کا دورہ کریں گے، فلسطینی سفیر

پیر 23-12-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
روسی صدر آئندہ ماہ فلسطین کا دورہ کریں گے، فلسطینی سفیر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روس میں فلسطینی سفیر کا کہنا ہے کہ عرب ریجن میں امریکا  کا کردار محدود ہونے کے بعد ماسکو اہم کردار ادا کرسکتا ہے ، عالمی موقف کی تبدیل ہوتی صورت حال میں روس کا دورہ فلسطین انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔

روس میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر عبدالحفیظ نوفل نے ایک مقامی روسی اخبار کو دیئے گئے اپنے بیان میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لافروف کے حوالے سے کہاہے کہ روسی صدر ولادی میر پوتین آئندہ سال جنوری میں اسرائیل اور فلسطینی کا دورہ کریں گےجہاں وہ رام اللہ یا بیت لحم میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمودعباس سے ملاقات کریں گے۔

فلسطینی سفیر کاکہنا ہے کہ  مشرقی وسطیٰ اور دیگر عرب ممالک میں امریکا کا کردار محدود ہونے کے بعد  خطے میں ماسکو اہم کردار ادا کرسکتا ہےعالمی موقف کی تبدیل ہوتی صورت حال میں روس کا دورہ فلسطین انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔

Tags: "فلسطین اتھارٹی"بیت لحمروسی صدرسرگئی لاروفعبدالحفیظ نوفلماسکومحمود عباسولادی میر پوتین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.