• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ :قابض فوج نے خواتین کی یونین کمیٹیوں کی سربراہ کو گرفتار کرلیا

پیر 02-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ :قابض فوج نے خواتین کی یونین کمیٹیوں کی سربراہ کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے ختام سعافین کو ان کے گھر پر حملے کے دوران گرفتار کیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے رام اللہ میں قابض صہیونی فوج نے  خواتین کےحقوق کے حوالے سے کام کرنے والی یونین کمیٹیوں کی سربراہ ختام سعافین کو رات کے وقت ان کے گھر پردھاوا بول کر اہل خانہ کی موجودگی میں بے بنیاد الزامات کی پاداش میں گرفتار کرلیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی  حکام کی جانب سے ان کی رہائی کی کوئی خبر تاحال نہیں آئی ہیں جبکہ  ختام سعافین کی گرفتاری کی کوئی بنیادی وجہ بھی اب تک سامنے نہیں آسکی ہیں ۔

Tags: ختام سعافینرام اللہصہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.