• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رات گئے غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری

پیر 27-01-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رات گئے غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابص صیہونی فوج کی جانب سے رات گئے غزہ میں مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں پر بمباری تاہم حملےمیں جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی فوج کے بمباری طیاروں نے رات گئے  گزشتہ 13 سالوں سے غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار غزہ کے جنوبی حصے خان یونس میں میں واقع فلسطینی مزاحمتی تحریک "حماس” کی ایک دفتری عمارت کو جبکہ حطین میں واقع فلسطینی مزاحمتی تحریک جہادِ اسلامی کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا ۔

رات گئے اچانک حملے سے شہر زوردار دھماکوں سے گونج اٹھا اور علاقے کی بجلی معطل ہوگئی جس کے باعث شہریوں میں بے چینی پھیل گئی، تاہم اسرائیلی فضائی حملوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔

Tags: اسرائیلی فضائیہخان یونسخانیونسصیہونی فوجغزہقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.