• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دورہ مصرکے تمام مقاصد اور اہداف پورے ہوئے: ھنیہ

پیر 30-07-2012
in فلسطین
0
plf misr tour
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کا مصر کا دورہ نہایت کامیاب رہا ہے اور وہ اپنے دورے کے تمام مقاصد پورے کر کے واپس لوٹے ہیں۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ان خیالات کا اظہار اتوار کے روز مصر سے غزہ میں داخلے کے بعد رفح بارڈ ر صحافیوں اور اخبار نویسوں سے گفتگو میں کیا۔

صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ مصر کا دورہ کرنے والے میری حکومتی اہلکاروں کا تین روز تک شاندار استقبال کیا گیا۔ ہماری ملاقات صدرمحمد مرسی، نو منتخب وزیراعظم ڈاکٹر ھشام قندیل اور اخوان المسلمون کے مرشد عام ڈاکٹر محمد بدیع سے بھی تفصیلی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ان ملاقاتوں میں مصری قیادت نے فلسطینیوں کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ ان کا مصری صدر کے ساتھ مذاکرات کے دوران غزہ کی معاشی ناکہ بندی پر مفصل تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر ہم نے مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کو بتایا کہ کس طرح سابق صدر حسنی مبارک کے دور میں فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی ناکہ بندی میں اسرائیل کا ساتھ دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مصری حکومت نے فلسطینی محصور شہر غزہ کی پٹی میں توانائی کے تازہ بحران میں مدد کی بھی یقین دہانی کرائی ہے اور ساتھ غزہ اور مصر کے درمیان فلسطینیوں کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ کو روزانہ بارہ گھنٹےصبح نو سے رات نو بجے تک کھلا رکھا جائے گا اور اس دوران یومیہ ڈیڑھ ہزار مسافروں کو سرحد پر جانے کی اجازت ہو گی۔

 

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.