• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خطے میں کوئی اسرائیل کی فوجی برتری کو چیلنج  نہیں کرسکتا، ایلی کوہن

اتوار 11-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
خطے میں کوئی اسرائیل کی فوجی برتری کو چیلنج  نہیں کرسکتا، ایلی کوہن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیر برائے انٹیلی جنس  نے کہا ہے کہ خطے میں اسرائیل کی  سیکیورٹی اور فوجی برتری ہمارے لیے سب سے اہم ہے۔

اسرائیل وزیربرائے انٹیلی جنس  ایلی کوہن   نے اسرائیلی آرمی ریڈیو پر اپنے ایک انٹرویو میں قطر کی  جانب سے امریکہ  سے ایف 35 جنگی طیارے خریدنے کی درخواست سے  پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل امریکہ کی طرف سے قطر کو ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرنے کی مخالفت کرے گا۔

انھوں نے کہا کہ خطے میں ہماری (اسرائیل کی ) سکیورٹی اور فوجی برتری ہمارے لیے سب سے اہم ہے، ہمارا خطہ ابھی تک سوئٹزرلینڈ میں تبدیل نہیں ہوا ہےاس وجہ سے ہمیں ہر زاویے سے صورتحال کا جائزہ لینا پڑتا ہے ۔’

واضح رہے کہ قطر کی امریکہ کو بھیجی جانے والی درخواست امریکہ اور متحدہ عرب امارات کی اگست میں ہونے والی ڈیل کے بعد بھیجی گئی ہے۔ امریکہ نے قطر کو ایف 35 طیارے فروخت کرنے کے بارے میں سوچنے پر رضامندی ظاہر کہ تھی۔

Tags: ایلی کوہنصیہونی ریاستموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.